لڑتے ہوئے دو چراغ
حریر سفید کی دو بتیاں بنائیں ، ایک بچی کو بھیڑیے کی پچھلی ہوئی چربی میں بنگر دیں، جب کہ دوسری بی کو بکری کی تحریم کی ہوئی جمہ بی میں اچھی طرح آلودہ
کر لیں، پھر دونوں بیتیوں کو نکال لیں۔
اب دومٹی کی سکوریوں میں سرسوں کا تیل اس طرح ڈالیں کہ آدمی سکوری بھر جائے ، اس کے بعد دونوں سکوریوں میں علیحدہ علیحدہ بھیگی ہوئی بتیاں ڈال کر انہیں قریب قریب رکھ دیں اس کے بعد روشن کردیں، دونوں چراغ آپس میں خوب لڑیں گے، اور دیکھنے والے اسے جادو کا کمال سمجھتے ہوئے حیرت زدہ رہ جائیں گے۔
ٹھنڈی آگ کی گیند
ہلدی اور کافور برابر مقدار میں لے کر انہیں پیس لیں اس کے بعد اس مرکب کو گیند کی شکل دے ڈالیں، پھر اسے چھاؤں میں خشک کر کے اپنے پاس رکھ لیں، جب بھی کھیل دکھانا تصور ہو، اس گیند میں آگ لگا کر فرش یا درتی پر بلا خوبی و خطر ڈالدیں یا لڑھکا دیں ، دری یا فرش کو آگ بالکل نہیں لگے گی اس کھیل کو دیکھنے والے آپ کے فن کے متعرف ہو جائیں گے۔
سر میں آگ لگانا
گندھک ، سندھور مسلسل اور برف تینوں چیزیں ہم وزن لے کر انہیں باہم ملالیں جب آمیزہ بن جائے تو اس میں رومال سے تھوڑا بڑا کپڑا لے کر رنگ لیں اور سرپر باندھ لیں تو دیکھنے والوں کو یں محسوس ہوگا جیسے سرمیں آگ لگی ہوتی ہے۔
لیموں کا خون آلود ہو جانا
بلبل کے خون میں چھری کے پھل کو خوب تر کرلیں پھر چھری کو چھاؤں میں رکھ کر خشک کر لیں، اس چھری سے جب بھی لیموں کا ئیں گے تو ان کا رس خون کی طرح نکلے گا۔ دیکھنے والے آپ کو جادو گر مجھے لگیں گے۔
کتے کا ناچ
دار چینی باریک پیس کر آٹے میں ملالیں، پھر اس آٹے کو کتے کو کھلا دیں کتا آٹا کھاتے ہی نا چنا شروع کر دے گا۔
0 Comments